عمر بھر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر۔ "اور اب . اب میرا بھائی کہیں نہیں ملے گا، عمر بھر ڈھونڈتا پھروں تب بھی اسے نہ پاسکوں گا۔"      ( ١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٩٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عمر' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'بھر' بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب 'عمر بھر' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر۔ "اور اب . اب میرا بھائی کہیں نہیں ملے گا، عمر بھر ڈھونڈتا پھروں تب بھی اسے نہ پاسکوں گا۔"      ( ١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٩٦ )